تختہ ء انگور
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - انگور کی کیاری، باغ کا وہ حصہ جہاں انگور کی بیلیں ہوں، قبر بند کرنے کے لیے ہودے میں لگانے کا لکڑی کا ٹکڑا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - انگور کی کیاری، باغ کا وہ حصہ جہاں انگور کی بیلیں ہوں، قبر بند کرنے کے لیے ہودے میں لگانے کا لکڑی کا ٹکڑا۔